the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی۔ ایک شخص نے دہلی پولیس کنٹرول روم میں فون کر کے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو قتل کرنے کی دھمکی دی۔ بعد میں پتہ چلا کہ فون کرنے والا نشہ کا عادی ہے اور اس کی دماغی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ پولیس کنٹرول روم میں شام چھ بج کر 16 منٹ پر ایک کال آئی اوریہ فرضی کال تھی۔ فون کرنے والے کی شناخت



مشرقی دہلی کے کھجوری خاص علاقے کے رویندر کمار تیواری کے طور پر ہوئی ہے۔ مقامی پولیس جب اس کے گھر پر پہنچی تو پڑوسیوں نے بتایا کہ وہ نشہ کرتا ہے اور اس کی دماغی حالت ٹھیک نہیں ہے۔ اس کا پتہ نہیں چلا۔ افسر نے بتایا کہ تیواری نے کہا کہ وہ کیجریوال کو گولی مار دے گا لیکن جب اس کی شناخت پوچھی گئی تو اس نے کہا کہ میں مارنے کے بعد اپنی شناخت بتاؤں گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.